پیپلز پارٹی کے بڑوں نے فوری نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایات دے دیں ، معاملہ کیا ہے ؟خبر آ گئی
دبئی(آئی این پی)پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو رینجرز اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن فوری طورپر جاری کرنے کی ہدایت کر دی ، مراد علی شاہ کے ملک پہنچتے ہی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے بڑوں نے فوری نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایات دے دیں ، معاملہ کیا ہے ؟خبر آ گئی