اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

رائے ونڈ جلسہ،انتہائی افسوسناک خبر،عمران خان طلب،نماز جنازہ اداکرنے سے انکار

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/شیخوپورہ ( این این آئی )تحریک انصاف کے رائیونڈ جلسے میں دم گھٹنے سے بیہوش ہونے والا کارکن دم توڑ گیا، شیخوپورہ کے عبد الرشید کی میت آبائی گاؤں پہنچا دی گئی،لواحقین نے عمران خان کی آمد تک تدفین سے انکار کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی شیخوپورہ کا کارکن عبد الرشید جمعہ کے رو ز رائیونڈ میں پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک ہوا تاہم جلسے میں دم گھٹنے سے بیہوش ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال لیجا یا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا او ر دم توڑ گیا۔مرحوم کارکن کے بیٹے کا کہنا ہے کہ اس کے والد عمران خان کی خاطر رائیونڈ جلسے میں گئے تھے اور اب جبکہ اس کے والد اس جلسے میں جاں بحق ہو گئے ہیں لہٰذاعمران خان کو بھی اسکے والد کی نماز جنازہ میں شریک ہونا چاہیے۔جاں بحق کارکن کے لواحقین نے اعلان کیا ہے کہ جب تک عمران خان شرکت نہیں کریں گے تب تک نماز جنازہ اد انہیں کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…