آج شام کو کیا ہونے والا ہے‘ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کر دیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے ملک کے بیشتر شہروں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج مطلع ابر آلود رہے گااور رات کے قریب بارش ہونے کے بھی امکانات ہیں۔ محکمہ… Continue 23reading آج شام کو کیا ہونے والا ہے‘ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا!