کراچی (این این آئی) رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا ناراض جیالوں کو منانے کی کوشش خوش آئند ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کا پارٹی میں واپسی کی دعوت سے ناراض جیالوں میں نئی امید بیدار ہوئی ہے۔ نبیل گبول نے کہا کہ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے رابطہ نہیں ہوا۔پی پی کے کچھ اہم رہنماؤں سے روابط ہیں۔ پی پی قیادت اگر پارٹی میں واپسی کی دعوت دے تو اس پر سوچا جاسکتا ہے۔بلاول بھٹو پیپلزپارٹی کو بھٹو کی پارٹی بنانے کے لئے پرعزم نظر آرہے ہیں۔
اہم سیاسی رہنما پیپلزپارٹی میں شمولیت کو تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
ٹیکنو نے پاکستان میں7000mAhبیٹری اور مضبوط ڈیزائن کی نمایاں خصوصیات کیساتھ SPARK 50 متعارف کرا دیا
-
ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم، گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دیئے



















































