ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

دہشت گردی کیخلاف آپریشن،قوم کو بڑی خبر سنادی گئی

datetime 15  جون‬‮  2016

دہشت گردی کیخلاف آپریشن،قوم کو بڑی خبر سنادی گئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ عوام کے ذہنوں سے طالبان کی کارروائیوں کا ڈر ختم کرنا شمالی وزیرستان میں دو سال سے جاری فوجی کارروائی ضرب عضب کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے آپریشن ضربِ عضب کے… Continue 23reading دہشت گردی کیخلاف آپریشن،قوم کو بڑی خبر سنادی گئی

سرتاج عزیز کی پاک افغان کشیدگی کم کرنے کی ایک اور کوشش

datetime 15  جون‬‮  2016

سرتاج عزیز کی پاک افغان کشیدگی کم کرنے کی ایک اور کوشش

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے پاکستان کے سرحدی علاقے میں طورخم بارڈر پر افغان سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اس سے پاکستان آرمی کی اپنی حدود کے اندر بارڈر مینجمنٹ کی کوششیں متاثر ہوئی ہیں۔سرتاج عزیز نے اپنے بیان… Continue 23reading سرتاج عزیز کی پاک افغان کشیدگی کم کرنے کی ایک اور کوشش

پاک افغان کشیدگی،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 15  جون‬‮  2016

پاک افغان کشیدگی،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاک افغان کشیدگی،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف (آج) جمعرات کو ایوان بالا میں پاک افغان سرحد پر کشیدگی کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ بدھ کو چیئرمین سینٹ نے اجلاس کے دوران قائد ایوان راجہ ظفر الحق سے کہا کہ وزیر دفاع کو ایوان میں بلایا… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

پاک فوج کے میجر کی شہادت،افغان سفیر طلب

datetime 15  جون‬‮  2016

پاک فوج کے میجر کی شہادت،افغان سفیر طلب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے میجر کی شہادت پر افغان سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔افغان سفیر حضرت عمر زخیل وال کو دفتر خارجہ طلب کرکے ان سے بلااشتعال فائرنگ فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کے… Continue 23reading پاک فوج کے میجر کی شہادت،افغان سفیر طلب

پاک افغان بارڈر پر اشتعال انگیزی کے پیچھے امریکہ اور بھارت کا ہاتھ ہے‘دفاع پاکستان کونسل

datetime 15  جون‬‮  2016

پاک افغان بارڈر پر اشتعال انگیزی کے پیچھے امریکہ اور بھارت کا ہاتھ ہے‘دفاع پاکستان کونسل

لاہور( این این آئی)دفاع پاکستان کونسل کے مرکزی قائدین نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر اشتعال انگیزی کے پیچھے امریکہ اور بھارت کا ہاتھ ہے، بلوچستان میں ڈرون حملہ کے بعد امریکہ کو آنکھیں دکھائی گئیں تو پاک افغان بارڈر پر نیا ڈرامہ شروع کروا دیا گیا، اب طور خم بارڈ رپر اشتعال… Continue 23reading پاک افغان بارڈر پر اشتعال انگیزی کے پیچھے امریکہ اور بھارت کا ہاتھ ہے‘دفاع پاکستان کونسل

پشاورمیں طوفان نے تباہی مچادی،متعددجاں بحق و زخمی

datetime 15  جون‬‮  2016

پشاورمیں طوفان نے تباہی مچادی،متعددجاں بحق و زخمی

پشاور(این این آئی)پشاور اور گرد ونواح میں آندھی شدید بارش اورژالہ باری سے مختلف علاقوں میں چھتیں اور دیواریں منہدم ہونے سے بچے سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 36زخمی ہوگئے۔بارش اور طوفان کی وجہ سے درخت اکھڑ گئے اور شہر تالاب کا منظر پیش کرنے لگا۔پی ڈی ایم اے ، ریسکیو اور لیڈی ریڈنگ… Continue 23reading پشاورمیں طوفان نے تباہی مچادی،متعددجاں بحق و زخمی

انگور اڈا افغانستان کے حوالے کرنے کی افواہیں،پاک فوج حقیقت سامنے لے آئی

datetime 15  جون‬‮  2016

انگور اڈا افغانستان کے حوالے کرنے کی افواہیں،پاک فوج حقیقت سامنے لے آئی

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی زمین کا ایک انچ حصہ بھی کسی کو نہیں دیا گیا،انگور اڈا کے علاقے میں نئی سڑک بننے کی وجہ سے ٹریفک کا دباؤ تھا اورانگوراڈا پر ہمارا گیٹ افغانستان کے علاقے میں بنا ہوا تھا اس لئے… Continue 23reading انگور اڈا افغانستان کے حوالے کرنے کی افواہیں،پاک فوج حقیقت سامنے لے آئی

حکومت گرانے کی آخری کوششیں شروع‘تحریک انصاف کا دھماکے دار اعلان ‘ 17 جون کے بارے میں فیصلہ کر لیا

datetime 15  جون‬‮  2016

حکومت گرانے کی آخری کوششیں شروع‘تحریک انصاف کا دھماکے دار اعلان ‘ 17 جون کے بارے میں فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، پاکستان تحریک انصاف نے ہنگامی اجلاس میں پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا، تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج میں اپنا نمائندہ وفد بھیجے گی ، دھرنے میں باقاعدہ… Continue 23reading حکومت گرانے کی آخری کوششیں شروع‘تحریک انصاف کا دھماکے دار اعلان ‘ 17 جون کے بارے میں فیصلہ کر لیا

شیخ رشید کا ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلی فو نک رابطہ ، ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

datetime 15  جون‬‮  2016

شیخ رشید کا ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلی فو نک رابطہ ، ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو ٹیلی فون کیا اور ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا ، دونوں رہنماؤں نے 17جون کو مال روڈ پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے مال روڈ پر ہونے والے احتجاج پر… Continue 23reading شیخ رشید کا ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلی فو نک رابطہ ، ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال