اللہ اکبر‘ پاکستان کے بڑے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، جانی نقصان کا خدشہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی سب سے زیادہ شدت صوبائی دارلحکومت پشاور میں محسوس کی گئی، زلزلے کیساتھ ہی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، اب تک کی اطلاعات… Continue 23reading اللہ اکبر‘ پاکستان کے بڑے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، جانی نقصان کا خدشہ