بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پہلے یہ کام کر لو پھر دو شادیاں کر لینا‘ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمران خان کو اہم مشورہ دے دیا

datetime 16  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمران خان کو اہم مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ شادی کے بارے میں ابھی نہ سوچیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام عمران خان کی طرف دیکھ رہی ہے اور یہ وقت شادی کا نہیں بلکہ تحریک کو مکمل کرنے کا ہے۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ عمران خان پہلے تحریک مکمل کریں پھر بعد میں بیشک دو شادیاں کر لیں۔‎



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…