اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہاہے کہ وہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے بلکہ صرف باہر سے ہی میڈیا کے ساتھ گفتگو کرکے واپس آجا ئیں گے۔عمران خان نے میڈیا میں مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرنے کے بعد فوری شیخ رشید سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران شیخ رشید نے بھی عوامی مسلم لیگ کی جانب سے پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن میں نہ جانے کی یقین دہانی کروائی ۔شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کے استعفے یا احتساب کیلئے پیش ہونے تک پارلیمنٹ میں نہیں جاؤں گا اور عمران خان کے فیصلے کا بھر پور ساتھ دوں گا ۔
عمران خان کے بائیکاٹ کا اعلان،شیخ رشید نے الگ ہی راہ اپنالی،حیرت انگیز اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































