سکھر(این این آئی)قومی احستاب بیورو(نیب)سکھرنے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ضیا النجار کو طلب کر لیا ہے ۔ضیا النجارپرناجائز اثاثے بنانے کے الزام ہے۔ضیا لنجار سے نیب سکھر کی تین رکنی ٹیم تفتیش کرے گی۔ذرائع کے مطابق رکن سندھ اسمبلی سے پوچھ گچھ کیلئے35 سوالات پر مشتمل سوالنامہ تیارکر لیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ ضیا لنجار پیپلزپارٹی کی ٹکٹ پر نوشہروفیروز سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے ہیں جبکہ وہ پی پی کی اعلی قیادت کے قابل اعتماد سمجھے جاتے ہیں ۔
ناجائز اثاثے،پیپلزپارٹی کے اہم رکن اسمبلی بڑے معاملے میں پھنس گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی



















































