سال کے طویل ترین روزوں کا ہفتہ کب شروع ہوگا ؟ خبر آ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہری پور میں سال کے طویل ترین دورانیہ کے روزوں کا ہفتہ، جمعرات سے شروع ہو گا جس کے بعد روزہ کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔ موسمیات اور سورج کی گردش کے نظام کے تحت جمعرات ہری پور میں انتہائے سحر 3 بجکر 12 منٹ اور افطار 7… Continue 23reading سال کے طویل ترین روزوں کا ہفتہ کب شروع ہوگا ؟ خبر آ گئی