کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے اہم ترین شہر میں حملہ،متعددجاںبحق-کوئٹہ کے کرانی روڈپرنامعلوم افراد کے حملے اورفائرنگ کے واقعہ میں 4خواتین جاں بحق ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے کرانی روڈپر بس پرحملہ کردیا اور فائرنگ کے میں 4خواتین جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی ۔جس کی تصدیق ڈی آئی جی کوئٹہ نے بھی کردی ۔جبکہ زخمی خاتون کوطبی امدادکےلئے بولان میڈیکل کمپلکس منتقل کردیاگیاہے ۔پولیس کے مطابق ابھی تک بس پرفائرنگ کے واقعہ کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں ۔
پاکستان کے اہم ترین شہر میں حملہ،متعددجاںبحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































