پیر‬‮ ، 24 جون‬‮ 2024 

اسلام آباد ،سوٹ کیس میں بند خاتون کی لاش کا معمہ حل،کس نے اور کیوں قتل کیا؟ لرزہ خیز انکشافات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آبا د میں واقع سبزی منڈی سے چند روز قبل برآمد ہونے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل ہو گیا ،شو ہر اپنی بیوی کا قتل کر کے سعودی عرب فرار ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انعم کے شوہر عثمان نے اسے25ستمبر کو ڈیفنس کے علاقے میں گلا دبا کر قتل کیا اور اس کی لاش کو سوٹ کیس میں ڈال کر مقامی ٹیکسی کے ذریعے سبزی منڈی کے علاقے میں پھینک گیا ۔ملزم عثمان قتل کرکے اگلے ہی روز سعودی عرب فرار ہو گیا ۔پولیس نے قتل میں کردار ادا کرنے والے 7معاونین کو بھی گرفتار کر کے تفتیش کی جن میں ٹیکسی ڈرائیور بھی شامل تھا جس کی گاڑی میں انعم کی لاش کو سبزی منڈی لے جا یا گیا۔پولیس نے بتایا کہ انعم کی شادی کو چھپا یا گیا تھا ،انعم اور عثمان کا نکاح ہو گیا تھا لیکن رخصتی ہونا باقی تھی ۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…