منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

لند ن پیسے بھیجنے والے پکڑے گئے ،اہم سیاسی جماعت کی قیادت کوبتادیاگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے لندن رقم بھیجنے والے ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کو سیکیورٹی اداروں نے حراست میں لے لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی اداروں نے کراچی سے لندن رقم بھیجنے والے ایم کیو ایم پاکستان کے 2 کارکنوں کوگرفتارکرلیا اوریہ گرفتار افراد خدمت خلق فاؤنڈیشن میں فرائض انجام دیتے تھے، رقم کی منتقلی کارکنان کے اکاؤنٹس سے کی گئی۔حساس ادارے نے غیر قانونی طور پر رقم منتقل کرنے کے شواہد بھی اکھٹے کرلیے، ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو بھی گرفتاری سے آگاہ کردیا گیا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…