اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گیارہ اکتوبر بروز منگل اور بارہ اکتوبر بروز بدھ کو عام تعطیل ہوگی۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حکومت نے عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا، پریس ریلیز کے مطابق عاشورہ کے موقع پر حکومت نے نو اور دس محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔عام تعطیل کے باعث، بینک، اسکول کالجز، سرکاری دفاتر اور مارکیٹیں بھی بندرہیں گی ۔

یوم عاشورپرچھٹیوں کااعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































