حیدرآباد، 10 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام ،پکڑا جانے والا اغواء کارکون ہے؟جان کر پولیس بھی ششدر
حیدرآباد(این این آئی)ریلوے اسٹیشن کے قریب مقامی افراد نے مبینہ طور پر 10 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پولیس اہلکار کو پکڑلیا۔اطلاعات کے حیدرآباد میں ریلوے اسٹیشن کے قریب مقامی افراد نے ایک پولیس اہلکار کو 10 سالہ بچے کو اغوا کرتے ہوئے پکڑلیا۔ مقامی افراد نے ملزم کو پکڑ کر… Continue 23reading حیدرآباد، 10 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام ،پکڑا جانے والا اغواء کارکون ہے؟جان کر پولیس بھی ششدر