جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

ہیروئن سے ملتے جلتے نئے نشے نے پاکستانی قوم کو جکڑنا شروع کردیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  اگست‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)پشاور میں کارخانو مارکیٹ کے اطراف کے بعد اندرون شہر میں بھی آئس کا نشہ عام ہونے لگا۔ ہیروئن سے ملتے جلتے نشے میں زیادہ تر نوجوان مبتلا ہو رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق پشاور میں ہیروئن سے ملتا جلتا آئس کا نشہ عام ہونے لگا ہے جس میں زیادہ تر نوجوان اور طالب علموں کو اس نشے کی لت لگ گئی ہے۔ کارخانوں مارکیٹ کے بعد شہرمیں بھی کھلے عام آئس نشے کی فروخت جاری ہے۔ گلبہار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آئس کے نشے کاعادی اورفروخت کرنیوالا نوجوان ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے بیس سے زائد پیکٹ آئس برآمد ہوئے ہیں۔ ملزم سے بیس بوتل شراب بھی برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق آئس کے ایک چھوٹے پیکٹ کی قیمت پندرہ سو رپے ہے۔۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…