ترکی سے بے دخل ہونے والے پاکستان پہنچ کرششدر
اسلام آباد(این این آئی) ترکی سے بے دخل ہونے والے پاکستان پہنچ کر ششدر،ایف آئی اے امیگریشن حکام نے بینظیر ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے ترکی سے بے دخل ہوکر بینظیر ایئرپورٹ پر پہنچنے والے 8 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔بے دخل پاکستانیوں کو دوبئی سے اسلام آباد کی پرواز ای کے 612 سے بینظیر… Continue 23reading ترکی سے بے دخل ہونے والے پاکستان پہنچ کرششدر