بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

یوم آزادی کے موقع پر یہ کام ہرگز مت کریں ، حکومت نے کریک ڈاؤن کی تیاری کر لی

datetime 5  اگست‬‮  2016 |

ملتان( مانیٹرنگ ڈیسک) حکو مت پنجاب کی ہدا یت پر یوم آ زاد ی کے موقع پر ون ویلنگ رو کنے کیلئے ٹر یفک پو لیس اور انتظا میہ کی مشتر کہ ٹیمو ں نے کر یک ڈا ? ن کا آ غا ز کر دیا ہے۔ ملتان شہر کی مخصو ص سٹر کو ں اور میدانو ں پر ون ویلنگ کر نے والے سماج دشمنوں کی گر فتا ر ی کیلئے خصوصی چھا پہ ما ر ٹیمیں بھی تشکیل دید ی گئیں ہیں۔والد ین اور شہریو ں کی آ گا ہی کیلئے خصو صی شعور ی بیدار ی مہم بھی شرو ع کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے تا کہ وہ اپنے بچو ں کو اس گھنا ? نے جر م سے رو ک کر ان کی زند گیا ں بچا سکیں۔ان خیالا ت کااظہا ر سٹی ٹر یفک آ فیسر شر یف جٹ نے انسد اد ون ویلنگ کمیٹی کے اجلا س کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلا س میں ارا کین سیکر ٹر ی آر ٹی اے کا شف ڈو گر ، ڈ ی ایس پی ٹر یفک تنویربھٹی ،ڈسٹر کٹ آفیسر ایمر جنسی ڈا کٹر اعجا ز انجم ، ڈ ی ایس پی پیٹرو لنگ فیا ض ہسپتا ل اور انفا ر میشن آفیسر وسیم یو سف نے شر کت کی۔سٹی ٹر یفک آ فیسر شر یف جٹ نے کہا کہ یو م آ زا د ی تک ون ویلنگ کے خلا ف کر یک ڈا ? ن میں گر فتا ر افرا د کے خلا ف سخت کاررو ائی کی جا ئے گی۔ جس میں دفعہ 99 اے کے تحت سزائیں اور سمر ی ٹرائل کیا جائے گا۔انہو ں نے کہا کہ اس سلسلے میں والد ین کا کردار بنیا د ی اہمیت کا حا مل ہے جو اپنے بچوں کو اس جر م کے ارتکا ب سے رو کیں اور ان کو ون ویلنگ کے نقصا نا ت سے بچا ئیں۔ ا س موقع پر کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ خصوصی کنٹرو ل رو م قائم کر کے ٹا ل فر ی نمبر جا ر ی کیا جا ئے گا۔جس پر عو ام ون ویلنگ اور کم عمر ڈرا ئیوروں کے حوا لے سے شکا یا ت درج کرا سکیں گے۔کمیٹی نے ٹر یفک پولیس اور ضلعی پولیس کے مشتر کہ سکو اڈ کو فو ر ی متحر ک کر کے ون ویلنگ کے علاقو ں میں فو ر ی چھا پو ں پر بھی اتفا ق کیا۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…