عید سے پہلے بڑی پتنگیں کاٹیں گے، دعویٰ نے ہنگامہ برپا کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنما انیس قائم خانی نے کہاہے کہ عید سے پہلے ایم کیو ایم کی بڑی پتنگ کاٹیں گے، تاہم ایم کیو ایم کے بعض افراد کو پارٹی میں شامل نہیں کا جائیگا۔ہفتہ کوانسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما… Continue 23reading عید سے پہلے بڑی پتنگیں کاٹیں گے، دعویٰ نے ہنگامہ برپا کر دیا