جذبہ حب الوطنی کی عظیم داستان بھارتی فوج کو تہس نہس کر دینے والا جانباز ’’شیر‘‘
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)عزیز بھٹی 1928ء ہانگ کانگ میں پیدا ہو ئے جہاں ان کے والد محمد عبداللہ خان بھٹی ایک تعلیمی ادارے میں بطور استاد خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد عزیز بھٹی امپیریل جاپانیز نیوی میں شامل ہوئے اور وہاں لیفٹنٹ ( جو آرمی میں کیپٹن کے عہدے کے برابر… Continue 23reading جذبہ حب الوطنی کی عظیم داستان بھارتی فوج کو تہس نہس کر دینے والا جانباز ’’شیر‘‘











































