جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

مردان سے خطرناک دہشت گرد سہولت کار سمیت گرفتار،خودکش جیکٹس برآمداوردستی بم برآمد

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

مردان (آئی این پی )مردان میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد اور اْس کے سہولت کار کو گرفتار کر کے اْن کے قبضے سے خود کش جیکٹس بارودی مواد اور دستی بم برآمد کر لیئے۔ سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق ملزم فرمان کو چاقو پل مردان میں اْس کے گھر سے گرفتار کیا گیاجہاں سے دو خود کش جیکٹس تین دستی بم اور بارودی مواد برآمد ہوا تھا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم کی نشاندہی پر سہولت کار تلاوت عرف خولا کو بھی گرفتار کیا گیا۔ملزمان کو مزید تفتیش کے لیئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…