تیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا ، سندھ کے ساحلی علاقوں میں کہیں کہیں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران… Continue 23reading تیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے