بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

برہان وانی نے والدہ سے کیا کہاتھا ؟ ماں کا رقت آمیز بیان

datetime 18  اگست‬‮  2016 |

سرینگر (نیوز ڈیسک) برہان وانی شہید کے والدین کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ انھیں اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے کیونکہ اس نے کشمیر کی آزادی کیلئے اپنی جان قربان کی۔ انھیں اپنے بیٹے کی ہلاکت کا کوئی غم نہیں ہے۔ کشمیری عوام اپنے حق کے لیے لڑ رہے ہیں۔ اگر برہان غلط ہوتا تو عوام اس کی حمایت میں سڑکوں پر نہ نکلتے۔ برہان وانی کے والد کا کہنا تھا کہ اس نے جس مقصد کے لیے اپنی جان دی، اس کے لیے ہر کوئی اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتا ہے۔ میرا بیٹا شہید ہوا تو میں بہت خوش ہوں۔ برہان وانی شہید کی والدہ میمونہ وانی کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ انھیں بیٹے کی ہلاکت کا دکھ تو ہے لیکن میرے بیٹے نے کشمیر کی آزادی کے لیے قدم اٹھایا۔ ہم نے بیٹا کھو دیا، لیکن اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے۔ ہمیں اس پر پورا بھروسہ ہے۔ میرا بیٹا مجھے کہتا تھا کہ ماں دعا کرو کے تمہارا بیٹا مجاہد بنے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…