قبائلی علاقہ جات اب علاقہ غیر نہیں،نئے احکامات پر عملدرآمد شروع
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا سمیت ملک کے تمام صوبوں کی پولیس کی خط وکتابت میں قبائلی علاقہ جات کیلئے علاقہ غیرکالفظ رائج ہے،جس کاآغاز انگریز دورمیں ہوا،اس لفظ کے منفی تاثر کے باعث خیبرپختونخوا پولیس نے پہلا قدم بڑھاتے ہوئے پولیس کے خط وکتابت سے علاقہ غیر کالفظ حذف کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔ اوراس حوالے… Continue 23reading قبائلی علاقہ جات اب علاقہ غیر نہیں،نئے احکامات پر عملدرآمد شروع