بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

حسین حقانی کے پاسپورٹ کامعاملہ گھمبیر ہوگیا،وزارت داخلہ کی تردید

datetime 22  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان وزارتِ داخلہ نے سابق سفیر حسین حقانی کے پاسپورٹ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومتِ پاکستان یا وزارتِ داخلہ کی جانب سے سابق سفیر کے پاسپورٹ روکے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ترجمان وزارتِ داخلہ نے کہاکہ حسین حقانی کی جانب سے پاسپورٹ کے اجراء کی درخواست موصول ہوتے ہی پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے مقررہ مدت میں پاسپورٹ کا اجراء کر دیا گیا اور مروجہ طریقہ کار کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کو ارسال کر دیا گیا تھا۔ ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق اس سلسلے میں کسی بھی تاخیر کی ذمہ داری وزارتِ داخلہ پر ڈالنا قطعاً مناسب نہیں: ترجمان



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…