جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

متحدہ قائد، اراکین اسمبلی سمیت بڑے بڑے زِدمیں آگئے،حکم جاری،تیاریاں مکمل

datetime 22  اگست‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی) پولیس نے متحدہ قائد، ارکان اسمبلی سمیت دیگر قیادت کیخلاف مقدمے کی تیار ی کرلی ہے، شرانگیز تقریر کی فوٹیجز بھی حاصل کرلی گئی ہیں۔کراچی پولیس نے متحدہ قائد الطاف حسین اور دیگر قائدین کیخلاف شر انگیزی اور املاک کو نقصان پہنچانے اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کی تیار کرلی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں شامل ارکان اسمبلی کیخلاف بھی مقدمہ درج ہوگا، پولیس نے متحدہ قائد کی تقریر کی فوٹیجز بھی حاصل کرلی گئی ہیں۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم قائد کے ہڑتالی کیمپ میں کارکنان سے خطاب کے بعد مشتعل کارکنوں نے اے آر وائی نیوز کے دفتر پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی، اس دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوئے جبکہ ایک شخص اسپتال میں دم توڑ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…