آئندہ 24گھنٹے میں کہاں کہاں بارش ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے
اسلام آباد /لاہور /پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خواشگوار ہوگیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں خیبرپختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن)، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژن)، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹے میں کہاں کہاں بارش ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے