بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

گا ڑیو ں کی رجسٹریشن بک ختم ،نئے طریقہ کار کا علان

datetime 22  اگست‬‮  2016 |

کرا چی (این این آئی)صوبا ئی وزیر بر ائے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا ؤ لہ نے کہا ہے کہ گا ڑیو ں کی رجسٹریشن بک ختم کر کے اسما ر ٹ کا ر ڈ متعا ر ف کر وا یا جا رہا ہے ۔اسما ر ٹ کا ر ڈ کا مقصد گا ڑیو ں کے ما لکا ن کی سہو لت کے ساتھ ان کا کمپیوٹرا ئز ڈ ڈیٹا رکھنا بہت آسا ن ہو گا ۔یہ با ت پیرکو انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اجلا س سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔انہو ں نے کہا کہ اسما ر ٹ کا ر ڈ کے متعا رف ہو نے سے جعلی بک رجسٹریشن کا بھی خا تمہ ہو گا کیو نکہ جعلی بک رجسٹریشن پر چلنے والی گا ڑ یا ں ایک بہت بڑا سیکیو ر ٹی خطر ہ ہیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ گا ڑیو ں کی رجسٹریشن کے لئے ما لکا ن کو سہو لت فرا ہم کر نے کے لئے ٹو یو ٹا شو رو م ،خا لد بن ولید رو ڈ اور ہونڈا /سو زو کی کے شورو م پر محکمہ ایکسا ئز کے دفتر قا ئم کئے جا ئیں گے ۔متعلقہ عملہ تعینا ت کیا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ اس عمل سے نہ صر ف گا ڑیو ں کی رجسٹریشن کا دبا ؤ بھی کم ہو گا ۔صوبا ئی وزیر مکیش کما ر چا ؤ لہ نے کہا کہ مذکو رہ مرا کز پر گا ڑیو ں کی انسپیکشن اور فزیکل تصدیق کا کا م بھی کیا جا ئے گا ۔ان اقدا ما ت کا مقصد عوام کو سہو لیا ت فرا ہم کر نا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ صو ر تحا ل میں یہ با ت انتہا ئی اہم ہے کہ تما م گا ڑیو ں اور ان کے ما لکا ن کا ڈیٹا صحیح طو ر پر محفو ظ کیا جا ئے اور دہشت گر د ی کے امکا نا ت کو کم سے کم کیا جا ئے گا ۔انہو ں نے تما م افسرا ن کو ہدایت کی کہ وہ اپنے فرا ئض ایما ندا ر ی سے انجا م دیں اور کو ئی کو تا ہی نہیں برتیں بصو ر ت دیگر ان کے خلا ف محکمہ جا تی کا روائی کی جا ئے گی ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…