بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پاکستانی ایئر ہوٹس کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔۔ کیا کرنا چاہتی تھی ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 23  اگست‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کے سامان سے دو کلو گرام سونا برآمد ہونے کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائنز کی نزہت بخاری نامی ایئر ہوسٹس سونا بیرون ملک سمگل کرنا چاہتی تھی، حکام نے تلاشی کے دوران سامان سے دو کلو گرام سونا برآمد کرلیا، بیرون ملک سمگل کرنے کیلئے ایئر ہوسٹس نے سونا بیگ میں چھپا رکھا تھا جس کے بعد فضائی میزبان کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایئر پورٹ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حراست میں لی گئی ایئر ہوسٹس سے تفتیش جاری ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…