پرائمری سے بارہویں جماعت تک کے نصاب میں اہم تبدیلی، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ پرائمری تعلیم تک ناظرہ قرآن کی تعلیم لازمی قرار دے دیا ہے اور چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک قرآن پاک ترجمہ سمیت لازمی قرار دیدیا ہے۔ سیکرٹری تعلیم غلام قدیر خان نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال میں تعلیم کا فنڈز4ارب… Continue 23reading پرائمری سے بارہویں جماعت تک کے نصاب میں اہم تبدیلی، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا