جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

بری خبر آ گئی, بچوں کی درسگاہ دھماکے سے لرز اٹھی‎

datetime 23  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دیر بالا میں پرائمری سکول میںدھماکہ کے نتیجہ میں 2بچے زخمی ہو گئے ۔ نجی ٹیلی وی چینل کے مطابق منگل کی صبح دیر بالا کے نواحی علاقے ڈوگ درہ میں واقع پرائمری سکول میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمی بچوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکاخیز مواد سکول کی چار دیواری کے ساتھ نصب کیا گیا تھا۔دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیر ے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔‎



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…