بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

فاروق ستار، ڈاکٹر عامر لیاقت سمیت متعد رہنماؤں کی گرفتاری ، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 23  اگست‬‮  2016 |

کراچی( این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کی رہنما ارم عظیم فاروقی نے ایم کیوایم کے قائد کے پاکستان مخالف بیان پر احتجاج کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کی رہنما ارم عظیم فاروقی نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے مجھے 3 ماہ سے معطل کیا ہوا تھا اور کہا جارہا تھا کہ میں کوئی اور پارٹی جوائن کررہی ہوں حالانکہ میں نے مصطفیٰ کمال کوصرف بھائی کہا تھا جس کی مجھے سزا دی جارہی تھی۔
ارم عظیم فاروقی نے کہا کہ آج میں نے دیکھا کہ پاکستان مردہ باد کے نعرے لگے لیکن میرے لیے پاکستان زندہ باد ہے، یہ ہم سے پاکستان مردہ باد کے نعرے نہیں لگواسکتے۔‎



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…