معافی تلافی کام نہ آئی،بڑا کریک ڈاؤن،ایم کیو ایم کے تمام ’’دروازے بند‘‘
کراچی (آئی این پی)کراچی میں ایم کیو ایم کے مختلف علاقوں میں واقع سیکٹرز آفس کو سیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔مختلف کارروائیوں میں 50سے زائد کارکنان اور عہدے داروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔رات گئے رینجرز اور پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں واقع رینجرز کے سیکٹرز آفس پر چھاپہ مارا اور تلاشی… Continue 23reading معافی تلافی کام نہ آئی،بڑا کریک ڈاؤن،ایم کیو ایم کے تمام ’’دروازے بند‘‘







































