اسحاق ڈار نے جوگھڑی جمشیددستی کے حوالے کی اس کی کیا قیمت لگی؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی اجلاس میں وزیرخزانہ کی گھڑی کاتذکرہ منگل کو بھی جاری رہا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پرجاری بحث کے دوران گزشتہ روز اس وقت دلچسپ صورت حال پید اگئی جب مظفر گڑھ سے آزاد رکن اسمبلی جمشیددستی نے وزیرخزانہ پر الزام لگایاکہ غریبوں کی بات کرنے والے اسحاق… Continue 23reading اسحاق ڈار نے جوگھڑی جمشیددستی کے حوالے کی اس کی کیا قیمت لگی؟ حیرت انگیز انکشاف