ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی،10دن انتظار کریں! شیخ رشید نے بڑادعویٰ کردیا
کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم کے گڑھ نائن زیرو ، مکا چوک اور جناح گراؤنڈ سے قائد ایم کیو ایم کی تصاویر اور بینرزہٹا دیئے گئے، اس پر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا درعمل سامنے آرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدر آباد میں مائنس الطاف حسین کی لہر چل پڑی ہے، کراچی میں… Continue 23reading ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی،10دن انتظار کریں! شیخ رشید نے بڑادعویٰ کردیا



































