منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

امجدصابری نے قتل سے قبل پولیس کو کیا شکایت کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  جون‬‮  2016

امجدصابری نے قتل سے قبل پولیس کو کیا شکایت کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (این این آئی) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے معروف قوال امجد صابری کو دھمکیاں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کی شکایت انہوں نے پولیس حکام کو بھی دی لیکن کسی نے سیکورٹی فراہم کرنے کے بجائے اسے وہم قرار دیا اور امجد صابری… Continue 23reading امجدصابری نے قتل سے قبل پولیس کو کیا شکایت کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

امجد صابری کاقتل،میت گھرپہنچنے کے بعد رینجرز حرکت میں آگئے

datetime 22  جون‬‮  2016

امجد صابری کاقتل،میت گھرپہنچنے کے بعد رینجرز حرکت میں آگئے

کراچی (این این آئی) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے امجد صابری کی میت ان کے گھر پہنچنے کے بعد پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا ہے۔ پورے علاقے میں کاروبار زندگی بند کردیا گیا ہے۔ غیر معمولی صورت حال کے باعث پولیس اور رینجرز نے علاقے کا محاصرہ… Continue 23reading امجد صابری کاقتل،میت گھرپہنچنے کے بعد رینجرز حرکت میں آگئے

امجد صابری کے اہل خانہ کی مزاحمت،اعلیٰ حکام دیکھتے رہ گئے

datetime 22  جون‬‮  2016

امجد صابری کے اہل خانہ کی مزاحمت،اعلیٰ حکام دیکھتے رہ گئے

کراچی (این این آئی) قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے امجد صابری کے اہل خانہ نے ان کا پوسٹ مارٹم اور قانونی کارروائی کرنے سے انکار کردیا اور ان کی میت گھر منتقل کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق امجد صابری پر حملے کے بعد ان کی میت عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں ڈاکٹروں… Continue 23reading امجد صابری کے اہل خانہ کی مزاحمت،اعلیٰ حکام دیکھتے رہ گئے

افغانستان اورامریکہ،پاکستان نے دوٹوک پالیسی اپنالی،اقوام متحدہ میں کھری کھری سنادیں

datetime 22  جون‬‮  2016

افغانستان اورامریکہ،پاکستان نے دوٹوک پالیسی اپنالی،اقوام متحدہ میں کھری کھری سنادیں

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستانی حدود میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ناقابل قبول ،پاکستان کی خود مختاری ،اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہونیوالے… Continue 23reading افغانستان اورامریکہ،پاکستان نے دوٹوک پالیسی اپنالی،اقوام متحدہ میں کھری کھری سنادیں

افغان مہاجرین کی واپسی،قومی سلامتی مشیر ناصر جنجوعہ نے یو این ایچ سی آر کو انتباہ کردیا

datetime 22  جون‬‮  2016

افغان مہاجرین کی واپسی،قومی سلامتی مشیر ناصر جنجوعہ نے یو این ایچ سی آر کو انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر)ناصرخان جنجوعہ نے کہا ہے کہ یو این ایچ سی آرافغان مہاجرین کے مسئلے کو نظر انداز نہ کرے ٗمعاملے کو حل کرنے کی غرض سے عالمی برادری کی جانب سے سیاسی اور مالی تعاون کو متحرک کیا جائے وہ بدھ کو یہاں اقوام متحدہ… Continue 23reading افغان مہاجرین کی واپسی،قومی سلامتی مشیر ناصر جنجوعہ نے یو این ایچ سی آر کو انتباہ کردیا

امجدصابری کا قتل،تیس بور کے پستول سے گولیاں چلائیں ، حملہ آور کا منہ اور سر کھلا ہواتھا،عینی شاہدین کے انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2016

امجدصابری کا قتل،تیس بور کے پستول سے گولیاں چلائیں ، حملہ آور کا منہ اور سر کھلا ہواتھا،عینی شاہدین کے انکشافات

کراچی(این این آئی)ڈی آئی جی ویسٹ نے کہاکہ موٹر سائیکل پر سوار دو دہشت گردوں نے تیس بور کے پستول سے پانچ گولیاں امجد صابری چلائیں۔انہوں نے کہاکہ سر میں لگنے والی گولی امجد صابری کی موت کا باعث بنی ۔ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق امجد صابری پرحملے کی کوئی پیش گی اطلاع نہیں… Continue 23reading امجدصابری کا قتل،تیس بور کے پستول سے گولیاں چلائیں ، حملہ آور کا منہ اور سر کھلا ہواتھا،عینی شاہدین کے انکشافات

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ،ایم کیو ایم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

datetime 22  جون‬‮  2016

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ،ایم کیو ایم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر حمداللہ کی جانب سے معروف اینکرپرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو سنگین نتائج کی دھمکیوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سینیٹر حمداللہ ، نہ صرف ایک مذہبی جماعت… Continue 23reading ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ،ایم کیو ایم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

امجدصابری کاقتل،عمران خان نے ان پر ہی سوال اُٹھادیا جن سے تعلقات اچھے ہیں

datetime 22  جون‬‮  2016

امجدصابری کاقتل،عمران خان نے ان پر ہی سوال اُٹھادیا جن سے تعلقات اچھے ہیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے معروف قوال امجد صابری پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کہا کہ معروف قوال امجد صابری پر قاتلانہ حملے کا واقعہ صوبائی حکومت کی… Continue 23reading امجدصابری کاقتل،عمران خان نے ان پر ہی سوال اُٹھادیا جن سے تعلقات اچھے ہیں

حج کرپشن کیس سے رہائی، سزا یا فتہ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی بالاخر سن لی گئی

datetime 22  جون‬‮  2016

حج کرپشن کیس سے رہائی، سزا یا فتہ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی بالاخر سن لی گئی

اسلام آبا د(این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں حج کرپشن کیس میں سزا یا فتہ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حامد سعید کاظمی کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے اور چیف… Continue 23reading حج کرپشن کیس سے رہائی، سزا یا فتہ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی بالاخر سن لی گئی