سعودی عرب میں حملے پاکستان کی قومی اسمبلی کا بڑا اقدام
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے سعودی عرب کے تین شہروں میں 4 جولائی 2016ء کو ہونے والے دہشتگردی کے حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی ہے۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے قرارداد پیش کی کہ یہ ایوان چار جولائی کو مدینہ منورہ… Continue 23reading سعودی عرب میں حملے پاکستان کی قومی اسمبلی کا بڑا اقدام