بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

طالبان کا مسئلہ حل کرنا ہے تو یہ کام کرنا ہی پڑے گا،پاکستان نے افغان حکومت کو بتادیا

datetime 25  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو بتادیا ہے کہ فوجی کارروائی مسئلے کا حل نہیں ہے افغان حکومت طالبان کو سنجیدگی سے امن کا پیغام دے ٗ قیام امن کا واحد راستہ بات چیت ہے اس حوالے سے امریکہ اور چین انٹرا افغانستان مذاکرات کا اہتمام کریں۔سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ کمزوری نہیں بلکہ طاقت سے دنیا کا سامنا کرنا ہوگا افغانستان کے ساتھ مفاہمتی عمل جاری ہے۔ بارڈر مینجمنٹ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں اور افغانستان کے ساتھ پورے بارڈر کو محفوظ بنایا جائے گا جس کا فائدہ افغانستان کو بھی ہوگا۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…