پاک فوج کے تازہ دم دستے آزادکشمیر پہنچ گئے،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کے دستے 21جولائی کو آزاد کشمیر میں الیکشن کے دوران پولنگ سٹیشنوں کے اندر اور باہر تعینات ہونگے ‘پاک فوج الیکشن کمیشن ‘انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ پرامن انتخابات کو یقینی بنانے کے لئے معاونت کریگی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حکومت اور الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے… Continue 23reading پاک فوج کے تازہ دم دستے آزادکشمیر پہنچ گئے،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں