منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

افغان مہاجرین کی واپسی،قومی سلامتی مشیر ناصر جنجوعہ نے یو این ایچ سی آر کو انتباہ کردیا

datetime 22  جون‬‮  2016

افغان مہاجرین کی واپسی،قومی سلامتی مشیر ناصر جنجوعہ نے یو این ایچ سی آر کو انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر)ناصرخان جنجوعہ نے کہا ہے کہ یو این ایچ سی آرافغان مہاجرین کے مسئلے کو نظر انداز نہ کرے ٗمعاملے کو حل کرنے کی غرض سے عالمی برادری کی جانب سے سیاسی اور مالی تعاون کو متحرک کیا جائے وہ بدھ کو یہاں اقوام متحدہ… Continue 23reading افغان مہاجرین کی واپسی،قومی سلامتی مشیر ناصر جنجوعہ نے یو این ایچ سی آر کو انتباہ کردیا

امجدصابری کا قتل،تیس بور کے پستول سے گولیاں چلائیں ، حملہ آور کا منہ اور سر کھلا ہواتھا،عینی شاہدین کے انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2016

امجدصابری کا قتل،تیس بور کے پستول سے گولیاں چلائیں ، حملہ آور کا منہ اور سر کھلا ہواتھا،عینی شاہدین کے انکشافات

کراچی(این این آئی)ڈی آئی جی ویسٹ نے کہاکہ موٹر سائیکل پر سوار دو دہشت گردوں نے تیس بور کے پستول سے پانچ گولیاں امجد صابری چلائیں۔انہوں نے کہاکہ سر میں لگنے والی گولی امجد صابری کی موت کا باعث بنی ۔ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق امجد صابری پرحملے کی کوئی پیش گی اطلاع نہیں… Continue 23reading امجدصابری کا قتل،تیس بور کے پستول سے گولیاں چلائیں ، حملہ آور کا منہ اور سر کھلا ہواتھا،عینی شاہدین کے انکشافات

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ،ایم کیو ایم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

datetime 22  جون‬‮  2016

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ،ایم کیو ایم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر حمداللہ کی جانب سے معروف اینکرپرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو سنگین نتائج کی دھمکیوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سینیٹر حمداللہ ، نہ صرف ایک مذہبی جماعت… Continue 23reading ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ،ایم کیو ایم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

امجدصابری کاقتل،عمران خان نے ان پر ہی سوال اُٹھادیا جن سے تعلقات اچھے ہیں

datetime 22  جون‬‮  2016

امجدصابری کاقتل،عمران خان نے ان پر ہی سوال اُٹھادیا جن سے تعلقات اچھے ہیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے معروف قوال امجد صابری پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کہا کہ معروف قوال امجد صابری پر قاتلانہ حملے کا واقعہ صوبائی حکومت کی… Continue 23reading امجدصابری کاقتل،عمران خان نے ان پر ہی سوال اُٹھادیا جن سے تعلقات اچھے ہیں

حج کرپشن کیس سے رہائی، سزا یا فتہ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی بالاخر سن لی گئی

datetime 22  جون‬‮  2016

حج کرپشن کیس سے رہائی، سزا یا فتہ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی بالاخر سن لی گئی

اسلام آبا د(این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں حج کرپشن کیس میں سزا یا فتہ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حامد سعید کاظمی کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے اور چیف… Continue 23reading حج کرپشن کیس سے رہائی، سزا یا فتہ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی بالاخر سن لی گئی

پاک افغان سرحد ،پاکستان نے خاموشی کے ساتھ بڑا کام کر دکھایا

datetime 22  جون‬‮  2016

پاک افغان سرحد ،پاکستان نے خاموشی کے ساتھ بڑا کام کر دکھایا

کوئٹہ(این این آئی) پاکستانی حکام نے صوبہ بلوچستان کے ساتھ منسلک پاک افغان سرحد پر علیحدگی پسندوں، اسمگلروں اور غیر سماجی عناصر کی نقل و حمل کو روکنے کیلئے ایک ہزار 165 کلو میٹر طویل خندق کی 500 کلو میٹر کھدائی کا کام 3 سال میں مکمل کرلیا۔بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ نے… Continue 23reading پاک افغان سرحد ،پاکستان نے خاموشی کے ساتھ بڑا کام کر دکھایا

امجدصابری کی شہادت ،اہم سیاسی جماعت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 22  جون‬‮  2016

امجدصابری کی شہادت ،اہم سیاسی جماعت نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ نے بین الاقوامی شہرت یافتہ صوفی قوال امجدصابری کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں کیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج سہ پہر نائن زیروعزیزآبادمیں رابطہ کمیٹی اورحق پرست ارکان اسمبلی ، ایم کیوایم کے تمام… Continue 23reading امجدصابری کی شہادت ،اہم سیاسی جماعت نے بڑا اعلان کردیا

معروف قوال امجد صابری کی نمازجنازہ ،وقت اور جگہ کا اعلان ہوگیا

datetime 22  جون‬‮  2016

معروف قوال امجد صابری کی نمازجنازہ ،وقت اور جگہ کا اعلان ہوگیا

کراچی (این این آئی) معروف قوال امجد صابری کی نمازجنازہ آج(جمعرات) کو اداکی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کانشانہ بننے والے معروف قوال امجد صابری کی نمازجنازہ جمعرات کو بعدنماز ظہر اداکی جائے گی۔مرحوم امجد صابری کے اہلخانہ نے ان کا پوسٹمارٹم نہیں کروایا اور جسد خاکی… Continue 23reading معروف قوال امجد صابری کی نمازجنازہ ،وقت اور جگہ کا اعلان ہوگیا

لاہور ائیرپورٹ سے لاکھوں روپے کی منشیات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

datetime 22  جون‬‮  2016

لاہور ائیرپورٹ سے لاکھوں روپے کی منشیات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

لاہور ( این این آئی) علامہ اقبال ایئرپورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے جدہ جانے والے ایک مسافر کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔بتایا گیا ہے کہ ائیرپورٹ پر تعینات اے این ایف اہلکاروں نے قومی ایئر لائن کی پرواز سے مدینہ منورہ جانے والے مسافر کے سامان… Continue 23reading لاہور ائیرپورٹ سے لاکھوں روپے کی منشیات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار