پاک افغان تنازعہ ،خطرناک نتائج کاانتباہ،پرویزخٹک کو ہدیہ،محمودخان اچکزئی کی کھری کھری باتیں،خصوصی انٹرویو
اسلام آباد /کوئٹہ (آئی این پی)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ تمام پشتون افغان ہے ڈیورنڈ لائن کھینچی گئی تو ہم افغان شہری نہیں رہے مگر افغان تھے ہیں اور رہیں گے،ریاستوں کے درمیان تنازعات ہوا کرتی ہے مگر جو لوگ ان کی عوام کے درمیان کدورتیں بڑھاناچاہتی ہیں وہ… Continue 23reading پاک افغان تنازعہ ،خطرناک نتائج کاانتباہ،پرویزخٹک کو ہدیہ،محمودخان اچکزئی کی کھری کھری باتیں،خصوصی انٹرویو