قیدیوں کی سزا میں معافی کا اعلان ،عمر قید کے ملزم بھی شامل
لاہور ( این این آئی) عید الفطر کی خوشی میں عمر قید کے قیدیوں کی 3ماہ اور دیگر قیدیوں کی سزا میں ڈیڑھ ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی خوشی میں جیلوں میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ… Continue 23reading قیدیوں کی سزا میں معافی کا اعلان ،عمر قید کے ملزم بھی شامل