منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

امجد صابری کا قتل ! بھائی نے اہم کا م سر انجام دیدیا

datetime 24  جون‬‮  2016

امجد صابری کا قتل ! بھائی نے اہم کا م سر انجام دیدیا

کر اچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امجد صابری کے قتل کا مقدمہ انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج کر لیا گیا۔ قتل میں ملوث مبینہ حملہ آوروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سکیورٹی اداروں نے جاری کردیں۔ فوٹیج میں حملہ آوروں کو پیچھا کرتے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ ملزمان کے بیک اپ میں ایک اور موٹر… Continue 23reading امجد صابری کا قتل ! بھائی نے اہم کا م سر انجام دیدیا

حساس اداروں نے منظور آباد کے علاقے سے افغان جاسوس کو دگرفتار کر لیا

datetime 24  جون‬‮  2016

حساس اداروں نے منظور آباد کے علاقے سے افغان جاسوس کو دگرفتار کر لیا

ٹیکسلا (مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں نے منظور آباد کے علاقے سے افغان جاسوس کو دگرفتار کر لیا ۔اطلاعات کے مطابق حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹیکسلا کے علاقے منظور آباد سے افغان جاسوس کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ذرائع کے مطابق افغان جاسوس ٹیکسلا میں… Continue 23reading حساس اداروں نے منظور آباد کے علاقے سے افغان جاسوس کو دگرفتار کر لیا

چیف جسٹس کے بیٹے کے بعد ایک اور بڑی سیا سی شخصیت اغوا

datetime 24  جون‬‮  2016

چیف جسٹس کے بیٹے کے بعد ایک اور بڑی سیا سی شخصیت اغوا

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ سے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبد الخالق ہزارہ کے بھائی عبد العلی ہزارہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔عبد العلی ہزارہ کو نامعلوم مسلح افراد گن پوائنٹ پر ان کے ڈرائیور سمیت تین افراد کے ہمراہ ان کے دفتر سے اٹھا کر لے گئے تھے۔ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے… Continue 23reading چیف جسٹس کے بیٹے کے بعد ایک اور بڑی سیا سی شخصیت اغوا

امجد صابری کے قاتل کا خاکہ میرے بیٹے سے ملتا ہے ، دعوی نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 24  جون‬‮  2016

امجد صابری کے قاتل کا خاکہ میرے بیٹے سے ملتا ہے ، دعوی نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجد صابری کے مبینہ قاتل کا خاکہ میڈیا پر سامنے آنے پر کراچی کے علاقے گزری کی ایک خاتون حمیدہ بی بی نے دعویٰکیا ہے کہ یہ خاکہ میرے لاپتہ بیٹے سے ملتا ہے ، میرا بیٹا ناصر بھی اسی طرح سر پر پی کیپ پہنتا تھا، ناصر کی صحبت ٹھیک… Continue 23reading امجد صابری کے قاتل کا خاکہ میرے بیٹے سے ملتا ہے ، دعوی نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

حکو مت نے اہلخا نہ کیلئے شا ندار اعلا ن کر دیا

datetime 24  جون‬‮  2016

حکو مت نے اہلخا نہ کیلئے شا ندار اعلا ن کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمدنوازشریف نے امجدصابری کے اہل خانہ کے لئے ایک کروڑامدادکااعلان کردیا،گزشتہ روزقتل ہونے والے معروف قوال امجدصابری کے اہل خانہ سے وزیراعظم نے تعریت کی اوران کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی ،وزیراعظم نے مقتول کے اہل خانہ کیلئے ایک کروڑروپے مالی امدادکااعلان کیااورکہاکہ وفاقی حکومت مرحوم کے بچوں کے تمام… Continue 23reading حکو مت نے اہلخا نہ کیلئے شا ندار اعلا ن کر دیا

کراچی جل اٹھا کتنے ارب کا نقصان ہوا ؟ جان کر آپ کے ہو ش اُ ڑ جا ئیں گے

datetime 24  جون‬‮  2016

کراچی جل اٹھا کتنے ارب کا نقصان ہوا ؟ جان کر آپ کے ہو ش اُ ڑ جا ئیں گے

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک )کراچی کے علاقے گلبائی کی ٹائرفیکٹری میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے ۔فائر بریگیڈ حکام کی جانب سے آگ کو تیسرے درجہ کی آگ قراردیا جارہا ہے ۔گلبائی کی ٹائر فیکٹری میں لگنے والی آگ پرقابوپانے کے لیے فائر بریگیڈ کےعملے کو پانی کی کمی کاسامنا… Continue 23reading کراچی جل اٹھا کتنے ارب کا نقصان ہوا ؟ جان کر آپ کے ہو ش اُ ڑ جا ئیں گے

عوام تیا ری کر لیں ! محکمہ مو سمیا ت نے الر ٹ جا ری کر دیا

datetime 24  جون‬‮  2016

عوام تیا ری کر لیں ! محکمہ مو سمیا ت نے الر ٹ جا ری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگلے ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشیں شروع ہو جائیں گی اور اس دوران پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں اکثر علاقوں میں خوب بارشیں ہونگی ۔ ترجمان محمد فاروق نے بتایا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم… Continue 23reading عوام تیا ری کر لیں ! محکمہ مو سمیا ت نے الر ٹ جا ری کر دیا

عمران خان کل لاہور آئیں گے

datetime 24  جون‬‮  2016

عمران خان کل لاہور آئیں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ہفتہ کو لاہور آئیں گے۔ عمران خان آج شام پانچ بجے مقامی ہوٹل میں انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام کنونشن سے خطاب کے علاوہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کے سالانہ افطار ڈنر اور فنڈ ریزنگ پروگرام میں شرکت کریں گے۔

پیپلزپارٹی کی تین اہم وکٹیں ایک ساتھ گر گئیں، بڑی سیا سی جما عت میں شمو لیت کا اعلا ن

datetime 24  جون‬‮  2016

پیپلزپارٹی کی تین اہم وکٹیں ایک ساتھ گر گئیں، بڑی سیا سی جما عت میں شمو لیت کا اعلا ن

میرپور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے رہنما جہانگیر مرزا نے کہا ہے کہ خالق آباد سے پیپلزپارٹی کی تین اہم وکٹیں گرا دیں ہیں ۔ جلد تین اور بڑی وکٹیں گراینگے ۔ قاسم مجید کو بتا دینا چاہتے ہیں ابھی تو یہ صرف آغاز ہے ‘ جلد مزید پیپلزپارٹی کی اہم شخصیات مسلم… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی تین اہم وکٹیں ایک ساتھ گر گئیں، بڑی سیا سی جما عت میں شمو لیت کا اعلا ن