اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ایک ایساپستول تیارکرلیاہے جوکہ دروازے کے پیچھے کھڑے شخص کوبھی رکاوٹ کے بائوجود ٹھیک نشانہ بناسکتاہے ۔معروف صحافی ہارون رشید نے انکشاف کیاکہ ہماری فوج اورسائنسدان عالمی معیارکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہم ٹینک بنارہے ہیں ،ہم طیارے اوردیگرہتھیاربنارہے ہیں اوراپنی ضرورت کے 95فیصدہتھیارخود بنارہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان آرڈنینس فیکٹری نے ایساپسٹل بنایاہے جوکہ دروازے کے دوسری طرف بھی کھڑے شخص کونشانہ بناسکتاہے ۔انہوں نے کہاکہ موجود ہ صورتحال میں وزیراعظم نوازشریف کادورہ آرذبیجان ایک درست قدم ہے کیونکہ اس وقت ہمیں بڑے سے بڑے ملک اورچھوٹے ملک کی حمایت کی ضرورت ہے اورآرذبیجان نے بھی ہمارے کشمیرپرموقف کی حمایت کی ہے جس کے کئ اورریاستوں پرابھی اثرات مرتب ہونگے ۔
Pakistan Ordnance Factory mai kis kisam ka… by pakawaam2
پاکستانی ا نجینئیرز کی مہارت واہ کینٹ کی اسلحہ ساز فیکٹری میں ایسا کون سا پسٹل بنایا گیا ہے جو آج تک کوئی ملک نہیں بناسکا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں