ملازمین کی عید کے رنگ پھیکے پڑگئے وہ کام ہو گیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کے احکامات اور محکمہ فنانس سندھ کی جانب سے عیدالفطر سے قبل بلدیاتی ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے 50فیصد OZT گرانٹ جاری کیے جانے کے باوجود اندرون سندھ کے90فیصد بلدیاتی ملازمین عیدالفطر کی تنخواہوں سے محروم رہ گئے ہیں ۔OZTگرانٹ سے نالوں کی صفائی ۔بارشوں کے انتظامات کی ادائیگیاں… Continue 23reading ملازمین کی عید کے رنگ پھیکے پڑگئے وہ کام ہو گیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی