پی پی پی کے بڑی سیاسی شخصیت سے رابطے, پارٹی میں شمولیت کی دعوت
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر کے سابق سپیکر اور مسلم کانفرنس کے ناراض رہنما سردار سیاب خالد کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی،شمولیت پر سیاب خالد کو ایل اے 20حلقہ 4پونچھ سے شمشادعزیز کی جگہ ٹکٹ جاری کرنے کی پیشکش،ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ… Continue 23reading پی پی پی کے بڑی سیاسی شخصیت سے رابطے, پارٹی میں شمولیت کی دعوت