منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا عہد یدارو ں نے بڑی سیا سی پا رٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا

datetime 28  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(این این آئی)تحریک انصاف ضلع ساہیوال کے دو عہدیداروں راجہ گل شیر علی، واجد علی اور یونین کونسل کے سابق ناظم راجہ ظفر عالم نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف سے علیحدگی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے یہ اعلان سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی موجودگی میں ایک مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کیا اور انہوں نے پیپلز پارٹی کے این اے 162کے امیدوار شہزاد سعید چیمہ کی حمایت کا بھی اعلان کیا اور پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاو ل بھٹو کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔راجہ پرویز اشرف سابق وزیر اعظم ، سابق وفاقی وزیر رانا محمد سعید نے انکشاف کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی ظلم و بربریت اور قتل وغارت پر خاموش رہ کر مودی دوستی نبھا رہے ہیں لیکن عوام بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہینگے بلکہ کشمیریوں کی حمایت میں احتجاج کرتے رہینگے اور مودی نواز شریف دوستی کا سین ڈراپ ہونے والا ہے اور عوام حکمرانوں کا محاسبہ کرینگے ۔‎



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…