بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی دولت بار ے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 4  جولائی  2016

سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی دولت بار ے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی دولت بھارت کے شہریوں سے زیادہ ہوگئی۔سوئس بینکوں میں زیادہ رقم رکھنے والے ممالک کی فہرست میں بھارت 61 ویں سے 75 ویں نمبر پر چلا گیا ٗ برطانیہ اب بھی سرِفہرست ہے۔گزشتہ برس تک بھارت عالمی درجہ بندی میں 61 ویں پوزیشن پر تھا ٗ2007 تک… Continue 23reading سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی دولت بار ے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

عید کی چھٹیاں کا مزہ دو بالا ، عوام کیلئے زبردست خوشخبری ، اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 4  جولائی  2016

عید کی چھٹیاں کا مزہ دو بالا ، عوام کیلئے زبردست خوشخبری ، اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک) صوبہ بھر کے چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس کے انچارج صاحبان عید کی چھٹیوں کے دوران اپنے متعلقہ پارکس میں سیاحوں کی سیکورٹی اور انہیں ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے جاری کردہ ایس او پی (SoP) پر حرف بحرف عملدرآمد یقینی بنائیں۔چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس کے… Continue 23reading عید کی چھٹیاں کا مزہ دو بالا ، عوام کیلئے زبردست خوشخبری ، اقدام اٹھا لیا گیا

عمران خان خان لندن دورے پر کیوں جارہے ہیں ؟ اندر کی بات پتہ چل گئی

datetime 4  جولائی  2016

عمران خان خان لندن دورے پر کیوں جارہے ہیں ؟ اندر کی بات پتہ چل گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بچوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے 10جولائی کو لندن پہنچے گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان لندن میں قیام کے دوران اوول میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ بھی دیکھیں گے ۔

عیدسے قبل سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی‘ رقوم واپس

datetime 4  جولائی  2016

عیدسے قبل سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی‘ رقوم واپس

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی محتسب کے فیصلہ کے بعد فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاؤنڈیشن کو وفاق کے سرکاری ملازمین کی جانب سے 1 لاکھ 35 ہزار سے زائد فارم جمع کروانے والے ملازمین اور تقریباً 6 ارب روپے فرسٹ انسٹالمنٹ کے طور پر جمع کروانے والے ملازمین کو انکی رقم واپس کئے جانے… Continue 23reading عیدسے قبل سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی‘ رقوم واپس

رینجرز کا اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کو خط، خط میں کیا لکھا گیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 4  جولائی  2016

رینجرز کا اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کو خط، خط میں کیا لکھا گیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ رینجرز نے اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کو خط لکھ کر سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کو بینک اور عمارت کے غیر قانونی استعمال روکنے کی درخواست کر دی ۔اتوار کو سندھ رینجر کی طرف سے اسٹیٹ اور نیشنل بینک کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ متحدہ قومی موومنٹ نے… Continue 23reading رینجرز کا اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کو خط، خط میں کیا لکھا گیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

پاک فو ج کے گن اب امریکہ بھی گانے لگا، ایسی بات کہہ دی کہ جان کر فخر کریں گے

datetime 4  جولائی  2016

پاک فو ج کے گن اب امریکہ بھی گانے لگا، ایسی بات کہہ دی کہ جان کر فخر کریں گے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی سینٹ آرمز سروسز کمیٹی کے چیئرمین جان مکین کی سربراہی میں تین رکنی وفد نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے پاک فوج کی کامیابیوں کے بارے میں آگہی حاصل کی۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کئے گئے بیان… Continue 23reading پاک فو ج کے گن اب امریکہ بھی گانے لگا، ایسی بات کہہ دی کہ جان کر فخر کریں گے

دنیا کی 10 با اثر ترین خواتین کی فہرست جاری‘ ایسا پاکستانی نام بھی شامل کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 4  جولائی  2016

دنیا کی 10 با اثر ترین خواتین کی فہرست جاری‘ ایسا پاکستانی نام بھی شامل کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)دنیا کی 10 بااثر خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے ، امریکی صدارتی امید وار ہیلری کلنٹن سمیت پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو جدید دنیا کی بااثر خواتین کی فہرست شامل ہو گئیں ،غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہیلری کلنٹن امریکہ کی تاریخ کی پہلی خاتون… Continue 23reading دنیا کی 10 با اثر ترین خواتین کی فہرست جاری‘ ایسا پاکستانی نام بھی شامل کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

عید سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، حکومت نے پابندی لگا دی

datetime 4  جولائی  2016

عید سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، حکومت نے پابندی لگا دی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی حکومت نے چاند رات پرہوائی فائرنگ کرنے پرپابندی عائد کردی ہے ۔ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کااندراج کردیا جائیگا جبکہ جس تھانے کی حدود میں فائرنگ کی گئی اس تھانے کے ایس ایچ او کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔ صوبائی دارلحکومت پشاور… Continue 23reading عید سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، حکومت نے پابندی لگا دی

ہنگامی حالات، چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

datetime 4  جولائی  2016

ہنگامی حالات، چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک )کمشنر ملاکنڈڈویژن عثمان گل نے چترال سمیت مختلف علاقوں میں سیلاب کے بعد ڈویژن کے تمام اضلاع میں انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے افسران کی عید پر چھٹیاں منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردئے ،سرکاری اعلامئے کے مطابق کمشنر ملاکنڈ ڈویژن عثمان گل نے مالاکنڈ ڈویژن میں سیلاب کے پیش نظر تمام… Continue 23reading ہنگامی حالات، چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں