بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کااغواء،اطلا ع ملنے پرایس ایچ او نے کیا کہا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  جولائی  2016

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کااغواء،اطلا ع ملنے پرایس ایچ او نے کیا کہا؟حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بد امنی کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کے اغوا کے معاملے پر سماعت کی گئی۔عدالت نے اویس شاہ کے اغوا کے معاملے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ کو فوری ہٹانے کا حکم… Continue 23reading چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کااغواء،اطلا ع ملنے پرایس ایچ او نے کیا کہا؟حیرت انگیز انکشاف

مفتی منیب الرحمن نمازِعید الفطر کہاں پڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

datetime 4  جولائی  2016

مفتی منیب الرحمن نمازِعید الفطر کہاں پڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

کراچی (این این آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتئ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن فیڈرل بی ایریا ،کی مرکزی عیدگاہ ’’ٹی ‘‘ گراؤنڈ میں عید الفطرکی نماز پڑھائیں گے ۔عید کی نمازسواآٹھ(8:15) بجے ہوگی ۔

حافظ محمد سعید نماز عید الفطر کہاں پڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

datetime 4  جولائی  2016

حافظ محمد سعید نماز عید الفطر کہاں پڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

لاہور ( این این آئی)امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نماز عید الفطر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پڑھائیں گے۔ نماز عید ٹھیک پونے سات(6:45) بجے ادا کی جائے گی۔ جماعۃالدعوۃ کی طرف سے عید الفطر کے اجتماع کے حوالہ سے وسیع پیمانے پر انتظامات کئے گئے ہیں۔ خواتین کے لئے پردہ کے الگ انتظامات… Continue 23reading حافظ محمد سعید نماز عید الفطر کہاں پڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

ڈرون حملوں کے خلاف پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 4  جولائی  2016

ڈرون حملوں کے خلاف پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی

نیو یارک(این این آئی)اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کی مستقل سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) اور چین ٗاقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے ڈرون حملوں کو روکے جانے کے حوالے سے موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ایک انٹرویو میں پاکستانی سفیر نے اقوام متحدہ کی جنرل… Continue 23reading ڈرون حملوں کے خلاف پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی

ضیاء اللہ آفریدی کیخلاف انکوائری تاحال جاری ہے،ترجمان احتساب کمیشن

datetime 4  جولائی  2016

ضیاء اللہ آفریدی کیخلاف انکوائری تاحال جاری ہے،ترجمان احتساب کمیشن

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااحتساب کمیشن کے ترجمان نے ضیاء اللہ آفریدی کیخلاف احتساب کمیشن کی تحقیقات ختم کرنے سے متعلق شائع شدہ خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ ضیاء اللہ آفریدی کیخلاف انکوائری تاحال جاری ہے اورشائع شدہ خبروں میں کوئی صداقت نہیں جن میں حقائق کوتوڑمروڑکرپیش کیاگیاہے جسکاحقیقت سے کوئی واسطہ نہیں۔ترجمان نے کہاکہ… Continue 23reading ضیاء اللہ آفریدی کیخلاف انکوائری تاحال جاری ہے،ترجمان احتساب کمیشن

کراچی ، عید قریب آتے ہی اسٹریٹ کرائمز قابو سے باہرہوگئے

datetime 4  جولائی  2016

کراچی ، عید قریب آتے ہی اسٹریٹ کرائمز قابو سے باہرہوگئے

کراچی (این این آئی)کراچی میں عید قریب آتے ہی اسٹریٹ کرائمز قابو سے باہرہوگئے ہیں۔ رمضان میں3619 افراد کے لٹنے کی وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں مگر خدشہ ہے کہ جو وارداتیں رپورٹ نہیں ہوئیں ، ان کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔ پولیس کے اعداد و شمار ہیں کہ صرف اس سال 5 کروڑ روپیسے زا… Continue 23reading کراچی ، عید قریب آتے ہی اسٹریٹ کرائمز قابو سے باہرہوگئے

سابق اہم پولیس آفیسرنماز پڑھتے ہوئے ،سجدے کے دوران دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل

datetime 4  جولائی  2016

سابق اہم پولیس آفیسرنماز پڑھتے ہوئے ،سجدے کے دوران دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل

کوئٹہ ( این این آئی ) سابق ایس ایچ او سریاب اور نیب کے ساتھ تعینات آفیسر کو چمن پھاٹک کے قریب مسجد میں سجدے کے دوران فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز افطاری سے قبل سابقہ ایس ایچ او سریاب اور نیب کے ساتھ تعینات آفیسر ملک مشتاق کو… Continue 23reading سابق اہم پولیس آفیسرنماز پڑھتے ہوئے ،سجدے کے دوران دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل

عیدکاچاند،ماہرین فلکیات نے بھی پیش گوئی کردی

datetime 4  جولائی  2016

عیدکاچاند،ماہرین فلکیات نے بھی پیش گوئی کردی

لاہور( این این آئی)شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج( منگل) کو لاہور میں منعقد ہوگا ۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 15سال کے طویل وقفے کے بعد لاہور میں منعقد ہو رہا ہے ۔جبکہ اسی روز زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی منعقد ہوں گے جو چاند کے نظر آنے… Continue 23reading عیدکاچاند،ماہرین فلکیات نے بھی پیش گوئی کردی

خیبرپختونخواچینی کمپنی کے ملازمین کی تنخواہیں ڈاکو لے اُڑے،24گھنٹوں کے اندر ڈاکوؤں کاکیا حشرہوا؟جانیئے

datetime 4  جولائی  2016

خیبرپختونخواچینی کمپنی کے ملازمین کی تنخواہیں ڈاکو لے اُڑے،24گھنٹوں کے اندر ڈاکوؤں کاکیا حشرہوا؟جانیئے

پشاور(این این آئی)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں منعقدہ ایک تقریب میں کرک پولیس کے اہلکاروں کو تیل و گیس تلاش کرنے والی چائینہ کمپنی سے لوٹی گئی رقم اور گاڑی 24گھنٹوں میں برآمد کرنے پر نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا۔ گذشتہ روز کرک… Continue 23reading خیبرپختونخواچینی کمپنی کے ملازمین کی تنخواہیں ڈاکو لے اُڑے،24گھنٹوں کے اندر ڈاکوؤں کاکیا حشرہوا؟جانیئے