جمشید دستی کو مہلت مل گئی
لاہور (این این آئی) سپریم کورٹ لاہوررجسٹری نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کے دوران جمشیددستی کو وکیل کی خدمات حاصل کرنے کی مہلت دے دی۔چیف جسٹس پاکستان انورظہیر جمالی کی سربراہی میں 3رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی ،الیکشن کمیشن نے موقف اختیارکیاکہ… Continue 23reading جمشید دستی کو مہلت مل گئی